Posts

Showing posts from December, 2023

Closing ceremony of Multinational Joint Special Forces Exercise

 *ISPR News* *Rawalpindi, 9 December 2023:*       Closing ceremony of Multinational Joint Special Forces Exercise Fajar Al Sharq-V was held at National Counter Terrorism Centre (NCTC), Pabbi. Troops from special forces of Pakistan, Bahrain, Iraq and Kuwait participated in the exercise.  Two weeks long exercise commenced on 27 November 2023 at NCTC, Pabbi with participation of Special forces contingents from the brotherly countries in Counter Terrorism domain. Besides the Exercising troops, officers from the brotherly countries of Bahrain, Iraq and Kuwait also witnessed the Closing Ceremony.  Special Forces of participating countries, displayed their professional excellence on the final day. The exercise was aimed at further harnessing the historic military to military relations amongst brotherly countries and helped nurture joint employment concepts against counter terrorism, besides identifying areas of mutual interest for future military collaboratio...

انٹرنیٹ پر وائرل میوزک ’موئے مورے‘ کیا ہے؟

Image
  انٹرنیٹ پر جب کوئی گانا سپرہٹ ہو جاتا ہے تو پھر اُس کے مِیمز میں استعمال ہونے کے امکانات بھی روشن ہو جاتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں بھی ایک ایسا ہی گانا انڈین اور پاکستانی سوشل میڈیا پر مِیمز کی زینت بنا ہوا ہے جس پر دونوں ممالک کے صارفین بھرپور مقدار میں رِیلز، مِیمز اور لطیفے بنا رہے ہیں۔ یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس گانے کے میمز میں وائرل ہونے کے بعد ابھی تک بہت سے صارفین کو یہ نہیں پتا چل رہا کہ یہ ’موئے مورے‘ آخر ہے کیا۔ سوشل میڈیا پر اس گانے کو ’موئے موئے‘ کے الفاظ سے مِیمز میں استعمال کیا جا رہا ہے تاہم اصل میں اس گانے کے وائرل الفاظ ’موئے مورے‘ کے ہیں۔ موئے مورے اصل میں سربیا سے تعلق رکھنے والی سنگر تِیا دورا کے گانے ’جینم‘ یا ’زینم‘ کے بول ہیں جو کے مِیمز کی زینت بن چکے ہیں۔ یہ گانا سربین زبان کا ہے جس میں ’موئے مورے‘ کا مطلب ’میرا سمندر، میرا سمندر‘ بنتا ہے۔ 8 ماہ قبل یوٹیوب پر اپلوڈ ہونے والے تِیا دورا کے اس گانے کو اپنے اصلی ٹائٹل زینم کی بجائے موئے مورے سے پہچان ملی ہے جسے اب تک 5 کروڑ 80 لاکھ (58 ملین) مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

غزہ میں جنگ بندی: امریکہ نے قرارداد ویٹو کر دی، سلامتی کونسل کی اکثریت کی حمایت

Image
امریکہ نے جمعے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قراداد کو ویٹو کردیا جس میں غزہ میں  اسرائیل اور حماس  کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سلامتی کونسل کے پندرہ میں سے  تیرہ ارکان نے قرارداد کی حمایت اور امریکہ نے مخالفت کی جبکہ برطانیہ حق رائے دہی استمال نہیں کیا۔ عرب نیوز اور خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق واشنگٹن نے اپنا ویٹو کا حق استعمال کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کے بڑھتے ہوئے دباو کو ختم کردیا جس کی قیادت اقوام متحدہ کے سیکریٹر جنرل اور عرب ممالک کررہے تھے۔ حماس کے زیر انتظام غزہ میں وزارت صحت کے  تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق غزہ میں 17 ہزار 487 افراد ہلاک ہوچکے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔  قرارداد کا مسودہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور اقوام متحدہ میں عرب گروپ آف نیشنز نے تیار اور اسے متحدہ عرب امارات نے پیش کیا تھا۔ قرارداد کے مسودے میں غزہ میں ’انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی‘ اور تمام ’مغویوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی سمیت انسانی امداد کی رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ‘ کیا گیا تھا۔ مسودے میں ’غزہ کی پٹی میں ت...

PTI leader Sher Afzal Khan Marwat arrested from Chakdara

 Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Sher Afzal Marwat was arrested on Friday in Chakdara. According to the PTI, Marwat was heading from Bajaur to Chakdara to attend tomorrow's workers' convention while he was 'kidnapped' from Chakdara. PTI called for the immediate and unconditional release of its leader. The party's official handle on X said that such blatant pressure tactics will not and cannot succeed, while terming the 'abduction' of its leader as 'pre-poll rigging attempt'. The party also urged the Chief Justice of Pakistan (CJP) Qazi Faez Isa to investigate the 'kidnapping and unlawful arrest' as a matter of urgency. Later, a party statement announced that Sher Afzal Marwat was 'rescued' from police custody through the intervention of the public and lawyers at the scene.

شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

   سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر دیا۔شوکت ترین سینیٹ کی نشست سے بھی مستعفی ہو گئے۔ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ معاشی حالات اور صحت کی وجہ سے ڈھائی سال بہت مشکل رہے۔اہلخانہ اور دوستوں کی مشاورت کے بعد سیاست چھوڑ رہا ہوں۔پی ٹی آئی اور سینیٹ سے استفعیٰ دے رہا ہوں۔ 9 مئی کے واقعات کے علاوہ آڈیو لیکس کیس میں بھی شوکت ترین مشکل میں تھے۔آڈیو لیکس کیس میں ایف آئی اے نے سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔شوکت ترین کے خلاف پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا،شوکت ترین کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ میں درج کیا گیا۔شوکت ترین کے خلاف مقدمہ دفعہ 124اے اور 505 کے تحت درج کیا گیا ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کو ناکام کرنے کیلئے شوکت ترین نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کو کال کی تھی۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی تھی۔اشتہاری قرار دینے کے بعد گرفتاری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ملزم شوکت ترین کی گرفتاری کے لیے ا...